PRIME MINISTER'S YOUTH LOAN SCHEME 2019-20
درخواست فارم نیشنل بینک، بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر کی شاخوں اور ویب سائٹس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں (فوٹو: فائل)
کراچی: اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام ” پرائم منسٹر کامیاب جوان ایس ایم ای لینڈنگ پروگرام“ کے تحت قرضے کے حصول کا طریقہ کار جاری کردیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق قرضے کے لیے درخواست فارم نیشنل بینک، بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر کی شاخوں اور ویب سائٹس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ درخواست فارم پر اپنے ٹول فری نمبر بھی درج کریں تاکہ اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی رہنمائی کی جاسکے۔
درخواست فارمز کا اجراء وزیر اعظم کی جانب سے پروگرام کے باضابطہ افتتاح کے فوری بعد شروع کردیا جائے گا۔ اس پروگرام کے تحت نوجوان اپنے کاروبار کے لیے بینکوں سے ایک لاکھ سے 50 لاکھ تک کے قرضے حاصل کرسکتے ہیں جن پر سود حکومت ادا کرے گی اور قرضہ پر نقصانات پر زر تلافی کا بوجھ بھی خود حکومت اٹھائے گی۔
کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے حامل 21 سے 45 سال کی عمر کے مرد اور خواتین اس پروگرام کے تحت اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں۔ آئی ٹی اور ای کامرس کے لیے عمر کی حد میں خصوصی رعایت دی گئی ہے اور 18 سال کی عمر کے نوجوان ای کامرس یا آئی ٹی سے متعلق کاروبار کے لیے اس اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

پروگرام کے تحت قرضوں کی مالیت کے لحاظ سے دو درجات ہیں پہلے درجہ میں ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے جبکہ دوسرے درجہ میں آنے والے کاروبار کے لیے پانچ لاکھ سے پچاس لاکھ روپے تک کے قرضے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
یہ قرض ورکنگ کپیٹل اور ٹرم لونز کی شکل میں دیے جائیں گے جن کی مدت 8 سال ہے جس میں ایک سال کا اضافہ کیا جاسکے گا۔ پہلے درجہ کے کاروبار کے لیے نوجوانوں کو اپنے پاس سے بھی 10 فیصد سرمایہ لگانا ہوگا جبکہ دوسرے درجہ کے کاروبار کے لیے نوجوانوں کو 20 فیصد سرمایہ مہیا کرنا ہوگا۔
قرضوں کے لیے خواتین کا کوٹا 25 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک کے قرضے شخصی ضمانت پر دیے جائیں گے پانچ لاکھ سے پچاس لاکھ کے قرضے بینک اپنے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کریں گے۔
وفاقی حکومت قرضوں کے ڈوبنے کی صورت میں چھوٹے قرضوں پر 50 فیصد اور بڑے قرضوں کا 10 فیصد نقصان ادا کرے گی۔ نیشنل بینک آف پاکستان پروگرام کے تحت 50 فیصد قرضے جاری کرے گا باقی قرضے بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر اسٹیٹ بینک کی نگرانی اور مشاورت سے جاری کریں گے۔
اسٹیٹ بینک نے دیگر کمرشل بینکوں پر بھی زور دیا ہے کہ اس پروگرام کا حصہ بنیں۔ اس پروگرام کے تحت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے متعین کردہ پیمانوں پر پورا اترنے والی اسکیموں، پراجیکٹس کے علاوہ نجی شعبہ کے ڈیزائنر کردہ پراجیکٹس کے لیے بھی قرضہ جاری کیے جائیں گے۔
قرضوں کی درخواستوں کی پراسیسنگ 15 روز کے اندر مکمل کی جائے گی، اس پروگرام کے تحت نئے کاروبار کے علاوہ پہلے سے

جاری کاروبار کی توسیع کے لیے بھی قرضہ لیا جاسکتا ہے۔
𝐵𝓇𝒾𝑒𝒻 𝒟𝑒𝓈𝒸𝓇𝒾𝓅𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒮𝓂𝒶𝓁𝓁 𝒷𝓊𝓈𝒾𝓃𝑒𝓈𝓈 𝐿𝑜𝒶𝓃𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒻𝑜𝒸𝓊𝓈 𝑜𝓃 (𝒷𝓊𝓉 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝓃𝑜𝓉 𝒷𝑒 𝓇𝑒𝓈𝓉𝓇𝒾𝒸𝓉𝑒𝒹 𝓉𝑜 𝓊𝓃𝑒𝓂𝓅𝓁𝑜𝓎𝑒𝒹 𝓎𝑜𝓊𝓉𝒽, 𝑒𝓈𝓅𝑒𝒸𝒾𝒶𝓁𝓁𝓎 𝑒𝒹𝓊𝒸𝒶𝓉𝑒𝒹 𝓎𝑜𝓊𝓉𝒽 𝓁𝑜𝑜𝓀𝒾𝓃𝑔 𝒻𝑜𝓇 𝑒𝓈𝓉𝒶𝒷𝓁𝒾𝓈𝒽𝒾𝓃𝑔 𝑜𝓇 𝑒𝓍𝓉𝑒𝓃𝒹𝒾𝓃𝑔 𝒷𝓊𝓈𝒾𝓃𝑒𝓈𝓈 𝑒𝓃𝓉𝑒𝓇𝓅𝓇𝒾𝓈𝑒𝓈.
𝐸𝓁𝒾𝑔𝒾𝒷𝒾𝓁𝒾𝓉𝓎 𝒸𝓇𝒾𝓉𝑒𝓇𝒾𝒶 𝒜𝓁𝓁 𝑀𝑒𝓃/𝒲𝑜𝓂𝑒𝓃 𝒽𝑜𝓁𝒹𝒾𝓃𝑔 𝒞𝒩𝐼𝒞, 𝒶𝑔𝑒𝒹 𝒷𝑒𝓉𝓌𝑒𝑒𝓃 𝟤𝟣 𝒶𝓃𝒹 𝟦𝟧 𝓎𝑒𝒶𝓇𝓈 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝑒𝓃𝓉𝓇𝑒𝓅𝓇𝑒𝓃𝑒𝓊𝓇𝒾𝒶𝓁 𝓅𝑜𝓉𝑒𝓃𝓉𝒾𝒶𝓁 𝓉𝑜 𝒶𝓅𝓅𝓁𝓎 𝒻𝓇𝑜𝓂 𝒹𝑒𝓈𝒾𝑔𝓃𝒶𝓉𝑒𝒹 𝒷𝓇𝒶𝓃𝒸𝒽𝑒𝓈 𝓂𝒶𝓅𝓅𝑒𝒹 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝒶𝓇𝑒𝒶 𝑜𝒻 𝓇𝑒𝓈𝒾𝒹𝑒𝓃𝒸𝑒/𝒷𝓊𝓈𝒾𝓃𝑒𝓈𝓈.
𝒮𝑒𝒸𝓊𝓇𝒾𝓉𝓎 𝑅𝑒𝓆𝓊𝒾𝓇𝑒𝓂𝑒𝓃𝓉𝓈 𝒪𝓃𝑒 𝒢𝓊𝒶𝓇𝒶𝓃𝓉𝑜𝓇
𝒫𝑒𝓇𝓂𝒾𝓈𝓈𝒾𝒷𝓁𝑒 𝒞𝑜𝓁𝓁𝒶𝓉𝑒𝓇𝒶𝓁𝓈 𝐵𝓊𝓈𝒾𝓃𝑒𝓈𝓈 𝒽𝓎𝓅𝑜𝓉𝒽𝑒𝒸𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃
𝐹𝑜𝒸𝓊𝓈 𝑜𝓃 𝓌𝑜𝓂𝑒𝓃 𝟧𝟢% 𝑜𝒻 𝓁𝑜𝒶𝓃𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝑔𝑜 𝓉𝑜 𝓌𝑜𝓂𝑒𝓃 𝒷𝑜𝓇𝓇𝑜𝓌𝑒𝓇𝓈.
𝒟𝑒𝒷𝓉-𝐸𝓆𝓊𝒾𝓉𝓎 𝓇𝒶𝓉𝒾𝑜 𝟫𝟢:𝟣𝟢
𝒯𝒽𝑒 𝒷𝑜𝓇𝓇𝑜𝓌𝑒𝓇𝓈' 𝒸𝑜𝓃𝓉𝓇𝒾𝒷𝓊𝓉𝒾𝑜𝓃 𝑜𝒻 𝑒𝓆𝓊𝒾𝓉𝓎 𝓌𝑜𝓊𝓁𝒹 𝒷𝑒 𝒾𝓃 𝓉𝒽𝑒 𝒻𝑜𝓇𝓂 𝑜𝒻 𝒸𝒶𝓈𝒽 𝑜𝓇 𝒾𝓂𝓂𝑜𝓋𝒶𝒷𝓁𝑒 𝓅𝓇𝑜𝓅𝑒𝓇𝓉𝓎 𝒶𝓃𝒹 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝓇𝑒𝓆𝓊𝒾𝓇𝑒𝒹 𝒶𝒻𝓉𝑒𝓇 𝒶𝓅𝓅𝓇𝑜𝓋𝒶𝓁 𝑜𝒻 𝓉𝒽𝑒 𝓁𝑜𝒶𝓃.
𝐿𝑜𝒶𝓃 𝒫𝑒𝓇𝒾𝑜𝒹 𝒯𝒽𝑒 𝓂𝒶𝓍𝒾𝓂𝓊𝓂 𝓉𝑒𝓃𝑜𝓇 𝑜𝒻 𝓉𝒽𝑒 𝓁𝑜𝒶𝓃 𝒾𝓈 𝟪 𝓎𝑒𝒶𝓇𝓈, 𝒾𝓃𝒸𝓁𝓊𝒹𝒾𝓃𝑔 𝑜𝓃𝑒 𝓎𝑒𝒶𝓇'𝓈 𝑔𝓇𝒶𝒸𝑒 𝓅𝑒𝓇𝒾𝑜𝒹
𝒫𝓇𝒾𝒸𝒾𝓃𝑔 𝟪% 𝒻𝒾𝓍𝑒𝒹 𝒻𝑜𝓇 𝒷𝑜𝓇𝓇𝑜𝓌𝑒𝓇. 𝒢𝑜𝓋𝑒𝓇𝓃𝓂𝑒𝓃𝓉 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝓅𝒶𝓎 𝓉𝒽𝑒 𝒹𝒾𝒻𝒻𝑒𝓇𝑒𝓃𝒸𝑒 𝑜𝒻 𝓉𝒽𝑒 𝒸𝑜𝓈𝓉 𝑜𝒻 𝒦𝐼𝐵𝒪𝑅 + 𝟧𝟢𝟢 𝒷𝓅𝓈.
𝒩𝓊𝓂𝒷𝑒𝓇 𝑜𝒻 𝓁𝑜𝒶𝓃𝓈 𝟣𝟢𝟢,𝟢𝟢𝟢
𝒮𝒾𝓏𝑒 𝑜𝒻 𝐿𝑜𝒶𝓃 𝒰𝓅𝓉𝑜 𝑅𝓈 𝟤,𝟢𝟢𝟢,𝟢𝟢𝟢 (𝒯𝓌𝑒𝓃𝓉𝓎 𝐿𝒶𝒸𝓈)
𝒜𝓁𝓁𝑜𝒸𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒾𝓃 𝒷𝓊𝒹𝑔𝑒𝓉 𝟤𝟢𝟣𝟥-𝟣𝟦 𝑅𝓈. 𝟧 𝐵𝒾𝓁𝓁𝒾𝑜𝓃
𝐸𝓍𝑒𝒸𝓊𝓉𝒾𝓃𝑔 𝒶𝑔𝑒𝓃𝒸𝓎 𝐼𝓃 𝓉𝒽𝑒 𝒻𝒾𝓇𝓈𝓉 𝒾𝓃𝓈𝓉𝒶𝓃𝒸𝑒, 𝒩𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃𝒶𝓁 𝐵𝒶𝓃𝓀 𝑜𝒻 𝒫𝒶𝓀𝒾𝓈𝓉𝒶𝓃 (𝒩𝐵𝒫) 𝒶𝓃𝒹 𝐹𝒾𝓇𝓈𝓉 𝒲𝑜𝓂𝑒𝓃 𝐵𝒶𝓃𝓀 𝐿𝒾𝓂𝒾𝓉𝑒𝒹 (𝐹𝒲𝐵𝐿) 𝓊𝓃𝒹𝑒𝓇 𝓉𝒽𝑒 𝑔𝓊𝒾𝒹𝒶𝓃𝒸𝑒 𝒶𝓃𝒹 𝓈𝓊𝓅𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒾𝑜𝓃 𝑜𝒻 𝒮𝓉𝒶𝓉𝑒 𝐵𝒶𝓃𝓀 𝑜𝒻 𝒫𝒶𝓀𝒾𝓈𝓉𝒶𝓃( 𝒮𝐵𝒫) 𝓉𝑜 𝑒𝓃𝓈𝓊𝓇𝑒 𝓅𝒶𝓇𝓉𝒾𝒸𝒾𝓅𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝑜𝒻 𝓅𝓇𝒾𝓋𝒶𝓉𝑒 𝒷𝒶𝓃𝓀𝓈:
𝒶) 𝒫𝓇𝒾𝓋𝒶𝓉𝑒 𝒷𝒶𝓃𝓀𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝓇𝑒𝓆𝓊𝒾𝓇𝑒𝒹 𝓉𝑜 𝓅𝒶𝓇𝓉𝒾𝒸𝒾𝓅𝒶𝓉𝑒 𝒾𝓃 𝓉𝒽𝒾𝓈 𝓈𝒸𝒽𝑒𝓂𝑒 𝑜𝓃 𝓉𝒽𝑒 𝒷𝒶𝓈𝒾𝓈 𝑜𝒻 𝓈𝑜𝓊𝓃𝒹𝓃𝑒𝓈𝓈 𝑜𝒻 𝒷𝓊𝓈𝒾𝓃𝑒𝓈𝓈 𝓅𝓇𝑜𝓅𝑜𝓈𝒶𝓁𝓈; 𝒶𝓃𝒹
𝒷) 𝒮𝐵𝒫 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝑒𝓃𝒸𝑜𝓊𝓇𝒶𝑔𝑒 𝓅𝓇𝒾𝓋𝒶𝓉𝑒 𝒷𝒶𝓃𝓀𝓈 𝓉𝑜 𝒷𝓊𝒾𝓁𝒹 𝓉𝒽𝒾𝓈 𝓅𝑜𝓇𝓉𝒻𝑜𝓁𝒾𝑜 𝒸𝑜𝓂𝓂𝑒𝓃𝓈𝓊𝓇𝒶𝓉𝑒 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝓉𝒽𝑒𝒾𝓇 𝓈𝒾𝓏𝑒.
𝒸) 𝒮𝐵𝒫 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒶𝓇𝓇𝒶𝓃𝑔𝑒 𝒶𝓅𝓅𝓇𝑜𝓅𝓇𝒾𝒶𝓉𝑒 𝓉𝓇𝒶𝒾𝓃𝒾𝓃𝑔 𝒻𝑜𝓇 𝓅𝓇𝒾𝓋𝒶𝓉𝑒 𝒷𝒶𝓃𝓀𝓈 𝓉𝑜 𝒾𝓂𝓅𝓁𝑒𝓂𝑒𝓃𝓉 𝓉𝒽𝒾𝓈 𝓈𝒸𝒽𝑒𝓂𝑒.
𝒹) 𝒩𝐵𝒫 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒸𝑜𝓃𝓉𝒾𝓃𝓊𝑒 𝓉𝑜 𝓅𝓁𝒶𝓎 𝓉𝒽𝑒 𝓁𝑒𝒶𝒹 𝓇𝑜𝓁𝑒
𝒮𝑒𝒸𝓉𝑜𝓇𝓈 𝒶𝓃𝒹 𝒫𝓇𝑜𝒹𝓊𝒸𝓉𝓈 𝒜𝓁𝓁 𝓈𝑒𝒸𝓉𝑜𝓇𝓈. 𝒮𝓉𝒶𝓃𝒹𝒶𝓇𝒹𝒾𝓏𝑒𝒹 𝓈𝒸𝒽𝑒𝓂𝑒𝓈 /𝓅𝓇𝑜𝒿𝑒𝒸𝓉𝓈/𝓊𝓃𝒹𝑒𝓇𝓉𝒶𝓀𝒾𝓃𝑔𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝒹𝑒𝓈𝒾𝑔𝓃𝑒𝒹 𝒷𝓎 𝒮𝑀𝐸𝒟𝒜, 𝓅𝓇𝑜𝒿𝑒𝒸𝓉𝓈 𝒹𝑒𝓈𝒾𝑔𝓃𝑒𝒹 𝒷𝓎 𝓅𝓇𝒾𝓋𝒶𝓉𝑒 𝓈𝑒𝒸𝓉𝑜𝓇 𝓈𝑒𝓇𝓋𝒾𝒸𝑒 𝓅𝓇𝑜𝓋𝒾𝒹𝑒𝓇𝓈 𝑜𝓇 𝒾𝓃𝒹𝒾𝓋𝒾𝒹𝓊𝒶𝓁𝓈 𝓉𝒽𝑒𝓂𝓈𝑒𝓁𝓋𝑒𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒶𝓁𝓈𝑜 𝒷𝑒 𝒶𝒹𝓂𝒾𝓈𝓈𝒾𝒷𝓁𝑒.
𝑅𝑜𝓁𝑒 𝑜𝒻 𝒮𝑀𝐸𝒟𝒜:
𝒶) 𝒯𝒽𝑒 𝟧𝟢 𝒻𝑒𝒶𝓈𝒾𝒷𝒾𝓁𝒾𝓉𝒾𝑒𝓈 𝓅𝓇𝑒𝓅𝒶𝓇𝑒𝒹 𝒶𝓃𝒹 𝓊𝓅𝓁𝑜𝒶𝒹𝑒𝒹 𝒷𝓎 𝒮𝑀𝐸𝒟𝒜 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷 𝑒𝓍𝓉𝑒𝓃𝓈𝒾𝓋𝑒𝓁𝓎 𝓅𝓊𝒷𝓁𝒾𝒸𝒾𝓏𝑒𝒹 𝒶𝓃𝒹 𝓉𝒽𝑒𝒾𝓇 𝒶𝒸𝒸𝑒𝓈𝓈 𝓉𝑜 𝓅𝓊𝒷𝓁𝒾𝒸 𝓂𝒶𝒹𝑒 𝑒𝒶𝓈𝒾𝑒𝓇 𝓉𝒽𝓇𝑜𝓊𝑔𝒽 𝓂𝓊𝓁𝓉𝒾𝓅𝓁𝑒 𝓁𝒾𝓃𝓀𝒶𝑔𝑒𝓈 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝑜𝓉𝒽𝑒𝓇 𝓇𝑒𝓁𝑒𝓋𝒶𝓃𝓉 𝓌𝑒𝒷𝓈𝒾𝓉𝑒𝓈.
𝒷) 𝒮𝑀𝐸𝒟𝒜 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝓌𝑜𝓇𝓀 𝒸𝓁𝑜𝓈𝑒𝓁𝓎 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝒫𝓊𝓃𝒿𝒶𝒷 𝐼𝓃𝒻𝑜𝓇𝓂𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒯𝑒𝒸𝒽𝓃𝑜𝓁𝑜𝑔𝓎 𝐵𝑜𝒶𝓇𝒹 (𝒫𝐼𝒯𝐵) 𝓉𝑜 𝑒𝓃𝓈𝓊𝓇𝑒 𝓉𝒽𝒶𝓉 𝓉𝒽𝑒 𝓈𝒸𝒽𝑒𝓂𝑒𝓈 𝒶𝓇𝑒 𝒶𝒸𝒸𝑒𝓈𝓈𝒾𝒷𝓁𝑒 𝓉𝑜 𝓉𝒽𝑜𝓈𝑒 𝓌𝒽𝑜 𝓅𝒶𝓇𝓉𝒾𝒸𝒾𝓅𝒶𝓉𝑒 𝒾𝓃 𝒫𝐼𝒯𝐵 𝓈𝓊𝓇𝓋𝑒𝓎.
𝒜𝓅𝓅𝓁𝒾𝒸𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝐹𝑜𝓇𝓂 𝒯𝒽𝑒 𝐹𝑜𝓇𝓂 𝓌𝑜𝓊𝓁𝒹 𝒷𝑒 𝒷𝑜𝓉𝒽 𝒾𝓃 𝐸𝓃𝑔𝓁𝒾𝓈𝒽 𝒶𝓃𝒹 𝒰𝓇𝒹𝓊, 𝒶𝓃𝒹 𝓇𝑒𝓆𝓊𝒾𝓇𝑒𝒹 𝓂𝒾𝓃𝒾𝓂𝓊𝓂 𝑒𝓈𝓈𝑒𝓃𝓉𝒾𝒶𝓁 𝒾𝓃𝒻𝑜𝓇𝓂𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝓈𝒾𝓂𝓅𝓁𝑒 𝒻𝑜𝓇𝓂𝒶𝓉.
𝒯𝒽𝑒 𝓅𝓇𝑜𝒸𝑒𝓈𝓈𝒾𝓃𝑔 𝓉𝒾𝓂𝑒 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝓃𝑜𝓉 𝑒𝓍𝒸𝑒𝑒𝒹 𝟣𝟧 𝒹𝒶𝓎𝓈 𝒶𝓃𝒹 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝓈𝑜 𝓈𝓉𝒶𝓉𝑒𝒹 𝒸𝓁𝑒𝒶𝓇𝓁𝓎 𝒾𝓃 𝓉𝒽𝑒 𝒶𝓅𝓅𝓁𝒾𝒸𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒻𝑜𝓇𝓂; 𝒶𝓃𝒹
𝒯𝒽𝑒 𝒻𝑜𝓇𝓂 𝓌𝑜𝓊𝓁𝒹 𝒷𝑒 𝓇𝑒𝒶𝒹𝒾𝓁𝓎 𝒶𝓋𝒶𝒾𝓁𝒶𝒷𝓁𝑒 𝒷𝑜𝓉𝒽 𝒾𝓃 𝒷𝓇𝒶𝓃𝒸𝒽𝑒𝓈 𝒶𝓃𝒹 𝓉𝒽𝓇𝑜𝓊𝑔𝒽 𝒹𝑒𝒹𝒾𝒸𝒶𝓉𝑒𝒹 𝓌𝑒𝒷𝓈𝒾𝓉𝑒𝓈 𝑜𝒻 𝓉𝒽𝑒 𝒷𝒶𝓃𝓀𝓈.
𝒩𝑜𝓃 - 𝓇𝑒𝒻𝓊𝓃𝒹𝒶𝒷𝓁𝑒 𝒻𝑜𝓇𝓂 𝓅𝓇𝑜𝒸𝑒𝓈𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒻𝑒𝑒 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝑅𝓈. 𝟣𝟢𝟢 (𝒪𝓃𝑒 𝐻𝓊𝓃𝒹𝓇𝑒𝒹)
𝑀𝑜𝓃𝒾𝓉𝑜𝓇𝒾𝓃𝑔 𝒮𝐵𝒫 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝓅𝓊𝒷𝓁𝒾𝓈𝒽 𝒸𝑜𝓃𝓈𝑜𝓁𝒾𝒹𝒶𝓉𝑒𝒹 𝒾𝓃𝒻𝑜𝓇𝓂𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒶𝒷𝑜𝓊𝓉 𝓉𝒽𝑒 𝓁𝑜𝒶𝓃𝓈 𝑒𝓍𝓉𝑒𝓃𝒹𝑒𝒹 𝓊𝓃𝒹𝑒𝓇 𝓉𝒽𝑒 𝓈𝒸𝒽𝑒𝓂𝑒 𝒻𝑜𝓇 𝒾𝓃𝒻𝑜𝓇𝓂𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝑜𝒻 𝓉𝒽𝑒 𝓅𝓊𝒷𝓁𝒾𝒸 𝑜𝓃 𝓆𝓊𝒶𝓇𝓉𝑒𝓇𝓁𝓎 𝒷𝒶𝓈𝑒𝓈 𝑜𝓃 𝒾𝓉𝓈 𝓌𝑒𝒷𝓈𝒾𝓉𝑒;
𝒜𝓃 𝑒𝒻𝒻𝑒𝒸𝓉𝒾𝓋𝑒 𝒞𝑜𝓂𝓅𝓁𝒶𝒾𝓃𝓉𝓈 𝒞𝑒𝓃𝓉𝑒𝓇 𝓉𝑜 𝓅𝓇𝑜𝒸𝑒𝓈𝓈 𝒶𝓃𝒹 𝓇𝑒𝓈𝑜𝓁𝓋𝑒 𝒸𝑜𝓂𝓅𝓁𝒶𝒾𝓃𝓉𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝓈𝑒𝓉 𝓊𝓅;
𝐸-𝑔𝑜𝓋𝑒𝓇𝓃𝓂𝑒𝓃𝓉 𝒹𝒾𝓇𝑒𝒸𝓉𝑜𝓇𝒶𝓉𝑒 𝑜𝒻 𝑀𝒾𝓃𝒾𝓈𝓉𝓇𝓎 𝑜𝒻 𝐼𝒯 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝓅𝓇𝑜𝓋𝒾𝒹𝑒 𝓈𝓊𝓅𝓅𝑜𝓇𝓉
𝒢𝑒𝑜𝑔𝓇𝒶𝓅𝒽𝒾𝒸𝒶𝓁 𝒟𝒾𝓈𝓉𝓇𝒾𝒷𝓊𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒲𝒽𝑜𝓁𝑒 𝑜𝒻 𝒫𝒶𝓀𝒾𝓈𝓉𝒶𝓃. 𝐼𝓃 𝒸𝒶𝓈𝑒 𝑜𝒻 𝐵𝒶𝓁𝓊𝒸𝒽𝒾𝓈𝓉𝒶𝓃, 𝒶𝓉 𝓁𝑒𝒶𝓈𝓉 𝑜𝓃𝑒 𝒷𝓇𝒶𝓃𝒸𝒽 𝑜𝒻 𝒩𝐵𝒫 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒷𝑒 𝒹𝑒𝓈𝒾𝑔𝓃𝒶𝓉𝑒𝒹 𝓅𝑒𝓇 𝒟𝒾𝓋𝒾𝓈𝒾𝑜𝓃.
𝒜𝓁𝓁 𝓃𝑜𝓃-𝒹𝑒𝓈𝒾𝑔𝓃𝒶𝓉𝑒𝒹 𝒷𝓇𝒶𝓃𝒸𝒽𝑒𝓈 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒶𝓁𝓈𝑜 𝓅𝓇𝑜𝓋𝒾𝒹𝑒 𝒶𝓃𝒹 𝓇𝑒𝒸𝑒𝒾𝓋𝑒 𝒻𝒾𝓁𝓁𝑒𝒹 𝒶𝓅𝓅𝓁𝒾𝒸𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝒻𝑜𝓇𝓂𝓈 𝒶𝓃𝒹 𝒹𝒾𝓈𝓅𝒶𝓉𝒸𝒽 𝓉𝒽𝑒𝓂 𝓉𝑜 𝓉𝒽𝑒 𝓃𝑒𝒶𝓇𝑒𝓈𝓉 𝒷𝓇𝒶𝓃𝒸𝒽𝑒𝓈.
0 Comments
We Are Really Thank Full For Your Response On Our Work...!!!!
EmojiFollow Us For More Informational Data We 'll Be Great To Hear More Suggestions & Ideas From Your Side To Improve Our Working....
Sharing Is Caring....
Suggest Your Friends & Family (Teachers,Students,Brother,Sister or Any Other Relationship) To Visit www.itzonejatoi.blogspot.com
Regards,
Team
ITZONEJATOI