PPSC JOBS ESE Preparation & Complete Guidance

PPSC JOBS ESE Preparation & Complete Guidance

Syllabus


1: 50% G.K, Pakistan Affairs, Pakistan History, Islamic Studies & Current Affairs (10 MCQ's from each portion)

2: 50% Subject Related

نوٹ: اس کی تیاری کے لیے کوئی بھی
 Specific کتاب مارکیٹ میں نہیں ہے اور نہ ہی کسی ایک کتاب کو Follow کرے۔
بہت سے دوست تیاری کے مطلق سوالات کر رہے تھے تو یہاں پہ میں ایک بات واضح کر دوں کہ %۵۰ جو آپ کے Subject متعلق ہے وہ آپ کی B.Sc M.Sc Metric یا F.Sc متعلق بلکل نہیں پوچھا جاۓ گا۔
ریاضی فزکس کیمسٹری میں سے کوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا-
10نمبرز کے Current Affairs کی تیاری کے لیے PakMcqs ویب سائیٹ وزٹ کریں-
اس کا ٹیسٹ (ESE Sci + ESE Arts) جنرل ہوگا۔
سبجیکٹ کی تیاری کے لیے نیچے Pic کی فارم میں Contents ہیں اس کے متعلق جہاں سے بھی DATA ملے (B.ed M.ed Books)اُسے تیار کرے۔کچھ DATA میں PDF کی فارم میں اکٹھا کر کے لنک دے رہا ہوں یہاں سے Download کر سکتے ہیں۔


PDF Link 👉 CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF


اور جو باقی %۵۰ Syllabus ہے جنرل نالج وغیرہ اس کی تیاری کے لیے بھی لنکس دے رہا ہوں آپ PDF میں Download کر سکتے ہیں۔


PDF Link 1 👉 CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF


PDF Link 2👉CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF


PDF Link 3 👉CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF


Post a Comment

0 Comments