GUESS ISLAMIAT ELECTIVE CLASS 10TH ANNUAL 2019

GUESS ISLAMIAT ELECTIVE

CLASS 10TH ANNUAL 2019

FOR ALL PUNJAB BOARDS


Elective islamiat 10thاسلامیات اختیاری اہم سوالات10th class

👇👇👇👇


مختصر سوالات


منافقین کی وضاحت کریں
صبر کیا ہے، کن موقعوں پر ضروری ہے ؟
حسد کیا ہے ؟
تکبر کی وضاحت کریں؟
جہاد کے دو آداب لکھیں، جہاد کیا ہے ایک حدیث لکھیں؟
وضو کے فرائض، فوائد
علم کے متعلق ایک آیت، حدیث
کراما کاتبین کی وضاحت کریں
گداگری کے نقصانات
سلام کرنے کے دو فوائد
توحید کیا ہے، شرک کیا ہے ؟
غیبت کی تعریف کریں؟
حقوق والدین، خاوند، مسافر،ہمسایہ
جہاد کی اقسام
متقین کی دو صفات
حضرت محمد ﷺ کی بچوں پر شفقت کا واقعہ، عدل کا واقعہ
اسم ضمیر کی اقسام
من لا یرحم لا یرحم کا ترجمہ، ھم یوقنون کا ترجمہ، لم یشکر کا ترجمہ
عدل کے معنی، عدل کی ضد
کونسا گناہ نیکیوں کو کھا جاتا ہے ؟
کون سے لوگ آپس میں برابر نھیں ھو سکتے ؟
اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو پسند نہیں کرتا ؟
پہلی وحی کا ترجمہ
قرآن پاک نے کس چیز کو ظلم عظیم قرار دیا ہے ؟
علم طب کیا ہے ؟
صدقہ کا مستحق کون ہے؟
اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا کون ہے ؟
طہارت کی دو اقسام
اطاعت رسول پر ایک آیت اور ایک حدیث
حقوق العباد کیا ہے ؟
طہارت فکر کی وضاحت کریں؟
اجزاۓایمان لکھیں؟
فضول خرچ کیا ہیں؟
کسب حلال سے کیا مراد ہے؟
قیامت کے دونوں مرحلے
طہارت لباس
زکوٰۃ اور عشر
یوم البعث کون سا دن ہے؟
روزی کمانے کے جائز ذرائع
کونسی سورہ سورہٰ توحید ہے؟
انفاق فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟
سورہ اخلاص کا ترجمہ
رشوت کیا ہے ؟
بد گمانی کیا ہے ؟
فعل ماضی کی تعریف کریں؟

Post a Comment

0 Comments