‎پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور نئی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ جابز کی ہدایات اور تیاری کا مواد

پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور نئی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ جابز

‎"لیبر اور ہیومین ریسورس ڈیپارٹمنٹ "پنجاب ورکرزویلفئیرزبورڈ

‎٭آن لائن اپلائی کرنے سے پہلے کچھ کرنے کے کام : 

‎نمبر1:-پہلے پہلے تو 32-اے (چالان فارم ) پی پی ایس سی کی ویب سائیٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔اس کے تین پرنٹ یا کاپیاں کرالیں ۔اسے فل کریں 
‎یادرکھیں کہ رقم جمع کرانے کا "ہیڈ اکاونٹ " چالان فارم پہ دیا ہوتا ہے۔
‎نمبر 2 : ان پوسٹس پہ اپلائی کرنے کے لیے 600 روپے کی فیس نیشنل بنک کی برانچ میں جمع 

کرناہوگی۔

‎چالان فارم👉 CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF

‎نمبر 3: آپکے پاس آپکی پاسپورٹ تصویر اور نیشنل شناختی کارڈ سافٹ شکل میں ہو جس کا سائز 
25(کے بی ) تک ہو۔

‎نمبر 4: آن لائن فارم پہ ذاتی و تعلیمی اندراج بھی 
فارم کے مطابق کرنا ہونگی۔

‎نوٹ :بی ایڈ کا ہونا لازمی نہیں ہے۔

‎اشتہار👉 CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF

‎ویب سائیٹ👉 http://www.ppsc.gop.pk

تیاری کے لیے مواد: لنک 👈 CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF

‎1۔ای ایس ای (بی پی ایس-14) اردو ( 5سالہ کنٹریکٹ ) 58پوسٹس 
‎(الف) ایم ۔اے (اردو-سیکنڈ ڈویژن) یا بی ایس (اردو-سیکنڈ ڈویژن)
‎(ب) بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
‎(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
‎پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں(50 فی صد)
‎جنرل نالج ( اسلامیات لازمی اور تاریخ پاکستان )اور 50 (فی صد) متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔
‎2۔ای ایس ای (بی پی ایس-14) انگریزی ( 5سالہ کنٹریکٹ ) 53پوسٹس 
‎(الف) بی اے انگریزی مضمون کے ساتھ (سیکنڈ ڈویژن)، ماسٹر آف ٹیچنگ انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج /لٹریچر انگلش یا بی۔ اے بی ایس آنرزان انگلش(سیکنڈ ڈویژن)
‎(ب) بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
‎(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
‎پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں(50 فی صد)
‎جنرل نالج ( اسلامیات لازمی اور تاریخ پاکستان )اور 50 (فی صد) متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔
‎3۔ای ایس ای (بی پی ایس-14) جنرل ( 5سالہ کنٹریکٹ ) 162پوسٹس 
‎(الف) بی۔اے /بی۔اے (آنر) /بی ایس سی -آنرز(سیکنڈ ڈویژن) یا بی ایس ایڈ/اے ڈی ای /بی ایڈ -آنرز چار سالہ پروگرام (سیکنڈ ڈویژن) یا بی اے /بی ایس (چارسالہ پروگرام) 
‎(ب) بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
‎(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
‎4۔جونئیر کلرک (بی پی ایس -11) (5 سالہ -کنٹریکٹ ) 28پوسٹس 
‎(الف)ایف۔اے (سیکنڈڈویژن)
‎(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
‎پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں جنرل نالج ( مطالعہ پاکستان ، اسلامیات ، کرنٹ آفئیرز)،جغرافیہ ،بنیادی ریاضی، انگریزی ، اردو،ایوری ڈے سائنس ، کمیپوٹر سائنس
‎5۔کئیر ٹیکر بی پی ایس - 14
‎الف)۔ (بی۔اے /بی ایس سی / بی-کام/ بی بی -اے ) 
‎(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
‎پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں جنرل نالج ( مطالعہ پاکستان ، اسلامیات ، کرنٹ آفئیرز)،جغرافیہ ،بنیادی ریاضی، انگریزی ، اردو،ایوری ڈے سائنس ، کمیپوٹر سائنس

‎***آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18مارچ 2019 ہے٭٭**Regards**Team**ITZONEJATOI*

Post a Comment

0 Comments